Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeتازہ ترینملتان میں 6 بھائیوں کی 6 بہنوں سے اجتماعی شادی کا انوکھا...

ملتان میں 6 بھائیوں کی 6 بہنوں سے اجتماعی شادی کا انوکھا واقعہ

ملتان (این اے نیوز)ویسے تو شادی کی باببت ہم سنتے رہتے ہیں کہ ایک سے زائد بھائی یا بہنوں کی ایک ساتھ شادی کردی گئی لیکن حال ہی میں ملتان میں اور بھی انوکھی بات ہوگئی۔
6 بھائیوں کی چھ کی چھ بہنوں سے شادی انجام پائی ہے۔ دولہنوں کے سارے شوہر ان کے چچا کے بیٹے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں اب یہ رواج عام ہوتا جارہا ہے کہ جب ایک ہی گھر میں ایک سے زائد شادیاں آرہی ہوں تو انہیں ایک ہی دن اور ایک ہی بار میں نمٹا دیا جائے۔
دلہنوں میں سے ایک انعم نے کہا کہ ہم سب بہنیں اس موقع پر خوش ہیں۔ دوسری جانب دولہے میاں شکیل کا بھی یہی کہنا تھا ہم سب بھائی اس فیصلے پر خوش ہیں کیونکہ ایک جوائنٹ فیملی بننے جارہی ہے۔۔
ایک اور دولہے میاں شفیق کا کہنا تھا کہ یہ ہماری پسند کی شادی ہے اللہ ہم بھائیوں میں اسی طرح اتفاق کو دوام بخشے.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments