Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلدل کی تکلیف،معروف فٹبالر سرجیو ایگویرو کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

دل کی تکلیف،معروف فٹبالر سرجیو ایگویرو کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(این اے نیوز)دل کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے باعث بارسلونا کے فٹبالر سرجیو ایگویرو نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے سپین کے کلب بارسلونا کے معروف سٹرائیکر سرجیو ایگویرو نے دکھی دل کے ساتھ 33سال کی عمر میں فٹبال کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کیا ہے۔
ایگویرو اکتوبر کے آخر میں سینے میں تکلیف کےباعث فٹبال کی دنیا سے کنارہ کش تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments