Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeصحتاومی کرون کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور، مانچسٹر یونائیٹڈ نے...

اومی کرون کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور، مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹریننگ کمپلیکس بند کر دیا

لندن: (

نیوز) اومی کرون کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور ہوگیا ہے، مانچسٹر یونائیٹڈ نے کورونا وائرس کی نئیایناے قسم کے پھیلاؤ کے باعث ٹریننگ کمپلیکس بند کردیا۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے میچز کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ، مانچسٹر یونائیٹڈ کا ایک کھلاڑی کورونا کا شکار ہوکر آئسولیشن میں چلا گیا ہے جس کے باعث ٹیم کی تمام سرگرمیاں متاثر ہو گئی ہیں۔
کلب انتظامیہ کے مطابق برینٹ فورڈسے آج ہونے والے مقابلے کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments