Monday, July 4, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلامریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہوگئی

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہوگئی

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 8 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ دنیا بھرمیں واشنگٹن(این اے نیوز)کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق مرنے والوں کی تعداد امریکی ریاستوں ایٹلانٹا اورسینٹ لوئیس کی مجموعی آبادی کے برابرہوگئی ہے۔ امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کا تناسب 15فیصد ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکا میں 2 لاکھ افرا د کورونا ویکسین دستیاب ہونے سے قبل وبا سے سے ہلاک ہوئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا سمیت دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد سامنے آنے والے اعداد وشمارسے بھی زیادہ ہوسکتی ہے کیونکہ کورونا کے بہت سے کیسز کویا تو چھپا لیا جاتا ہے یاپھرنظرانداز کیا جاتا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments

AllEscortAllEscort