Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانمنافقین کا وزیر اعظم کو معلوم ہے اور کچھ نام میں بھی...

منافقین کا وزیر اعظم کو معلوم ہے اور کچھ نام میں بھی دے چکا، فیصل واوڈا

کراچی(این اے نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ منافقین کا وزیر اعظم عمران خان کو معلوم ہے اور کچھ نام میں بھی دے چکا ہوں۔فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ چینی کے کیس میں مِس ہینڈلنگ اور مِس رپورٹنگ ہوئی، جہانگیر ترین کے خلاف ایکشن ہوسکتا ہے تو پالیسیاں بنانے والے بھی ذمے دار ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ پالیسی سازوں پر بھی اتنی ہی ذمہ داری بنتی ہے جتنی نفع بنانے والوں پر ہے۔سابق وفاقی وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ منافقین کا وزیر اعظم عمران خان کو معلوم ہے اور کچھ نام میں بھی انہیں دے چکا ہوں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments