Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeبزنسپاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے جنوبی ایشیا کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وجہ بجلی کی قیمتوں اور عالمی مارکیٹ میں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ قرار دیاگیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک کی شرح نمو ستمبر 2021کے مقابلے میں 8.8فیصد سے کم کرکے 8.6فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اے ڈی بی نے مالی سال 2021میں بھارت کی معاشی شرح نمو 10فیصد سے کم ہوکر9.7فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ بھارت میں مہنگائی کی شرح5.6فیصد رہنے کی توقع ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments