Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلایل اوسی پربھارتی فورسز کی فائرنگ،پاکستانی خاتون شہید

ایل اوسی پربھارتی فورسز کی فائرنگ،پاکستانی خاتون شہید

سرینگر: بھارتی فورسزنے ایل اوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی خاتون کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے آر ایس پورا میں پاکستانی خاتون کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔قابض بھارتی فوجیوں نے پاکستانی خاتون کوسرحد پار کرنے کی کوشش کا الزام لگا کرشہید کیا۔پاکستانی خاتون کوشہید کرنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔
بھارتی بارڈرسیکورٹی فورس کے ترجمان نے کشمیری میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی خاتون کوشہید کرنے کا اعتراف کیا ۔بھارتی فورسز اکثر ایل اوسی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں کو نشانہ بناتی ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments