Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeاسلام آبادقومی اسمبلی کا اجلاس 22دسمبر کوطلب کرلیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس 22دسمبر کوطلب کرلیا گیا

اسلام آباد(این اے نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کے بجائے 22دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔صدر پاکستان کی جانب سے طلب کردہ قومی اسمبلی کا اجلاس اب بروز پیر 13دسمبر کے بجائے بدھ 22 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے ہو گا ۔
ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments