Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeتازہ ترینپاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہوں گے

(این اے نیوز)کراچی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں دو روز سے بھرپور پریکٹس میں مگن ہیں جبکہ فزیکل ٹریننگ کے بعد پلئیرز نے نیٹس کیا۔اس کے علاوہ کرکٹرز نے 3 گھنٹے کے طویل پریکٹس سیشن میں فیلڈنگ ڈرلز پر خاص توجہ دی جبکہ بیٹنگ اور بولنگ کی بھی بھرپور پریکٹس کی ۔
واضح رہے کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments