Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeجرائمگوجرانوالہ:خواتین سے بدتمیزی کرنیوالا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا،مقدمہ درج

گوجرانوالہ:خواتین سے بدتمیزی کرنیوالا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا،مقدمہ درج

وجرانوالہ(این اےنیوز)خواتین سے بدتمیزی کرنے والا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا، شہریوں نے پہلے جم کر درگت بنائی اورپھر پولیس کے حوالے کردیا۔گوجرانوالہ میں بازاروں میں برقعہ پہن کر خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنیوالا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ،شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔
ملزم بازاروں میں خواتین کو ہراساں بھی کرتا تھا ،درگت کا نشانہ بنانے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پر کوتوالی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments