Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeخیبر پختونخواہایبٹ آبادایبٹ آباد سے پینگولین کی ایک کلو 350 گرام کھالیں برآمد، 4...

ایبٹ آباد سے پینگولین کی ایک کلو 350 گرام کھالیں برآمد، 4 ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد (این اےنیوز) ایبٹ آباد میں محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی کے دوران ایک کلو 350 گرام پینگولین کی کھالیں پکڑی گئیں، چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو بیرون ملک پینگولین کی کھالیں سمگل کر رہے تھے۔سمگل کی جانے والی پینگولین کی کھالوں کی قیمت کروڑوں روپے ہے۔ ملزمان بیرون ملک پینگولین کی کھالیں سمگل کرنے میں ناکام ہوئے جن کے قبضہ سے پینگولین، قیمتی موبائل اور گاڑی قبضہ میں لے لی گئی ۔
کارروائی ڈی ایف او سردار محمد نواز نے خفیہ اطلاعات پر کی، تفتیش کے لیے ملزمان کو کل عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ حاصل کیا جائے گا، ان سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments