Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
HomeUncategorizedبرٹنی سپیئرز کو دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق مل گیا

برٹنی سپیئرز کو دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق مل گیا

لاس اینجلس (این اے نیوز) امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے کنزرویٹر شپ کے خاتمے کے بعد عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹنی سپیئرز نے گزشتہ ماہ 13 سالہ قانونی جنگ کے بعد والد جیمی سپیئرز سے 60 ملین ڈالر کی جائیداد کی نگرانی اور ذاتی زندگی میں مداخلت سے رہائی ملنے کے بعد اپنے عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments