Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeشوبزلاہور برائیڈل ویک میں حسیناؤں کے جلوے، شہریوں نے فیشن شو کو...

لاہور برائیڈل ویک میں حسیناؤں کے جلوے، شہریوں نے فیشن شو کو شاندار قرار دیا

لاہور(این اے نیوز) لاہور میں برائیڈل ویک کے دوسرے روز حسیناؤں نے ریمپ پر جلوے بکھیرے، اداکاراؤں کی انٹری نے دلکشی کو دو چند کر دیا۔ شہریوں نے فیشن شو کو شاندار قرار دیا۔
فلیٹیز ہوٹل میں تین روزہ برائیڈل شو کا دوسرا روز، عروسی ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ خوبصورت شوخ رنگوں کے ملبوسات، جیولری کی چمک دمک اور حسیناؤں کی دلربا ادائیں ،حاضرین محو حیرت ہوتے رہے۔
بلال سعید اور فلک شبیر کی گلوکاری نے ماحول کو پر کیف بنا دیا، شہریوں نے فیشن شو کو شاندار قرار دیا۔ دوسرے روز مجموعی طور پر 9 ڈیزائنرز نے اپنے عروسی ملبوسات کی نمائش کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments