Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
HomeUncategorizedمقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

سرینگر(این اے نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی ہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق میجر پرویندر سنگھ بھارتی فوج میں کمپنی کمانڈر تھے اور اس نے نے اے کے 47 رائفل سے خودکو گولی مار لی۔
رپورٹس کے مطابق 2007 سے مقبوضہ وادی میں خودکشی کرنے والے بھارتی اہلکاروں کی تعداد 524 ہو گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments