Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلناتھن لائن نے طویل انتظار کے بعد400 ویں وکٹ حاصل کرلی

ناتھن لائن نے طویل انتظار کے بعد400 ویں وکٹ حاصل کرلی

برسبین(این اے نیوز) آسٹریلوی اسپنر ناتھن لائن نے آخر کار 400 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کرلیں۔آسٹریلوی اسپنر ناتھن لائن نے طویل انتظار کے بعد آخر کار 400 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کرلی، وہ اس سنگل میل پر پہنچنے والے دنیا کے 17 ویں کھلاڑی بنے،انھیں 399 سے 400 کے ہندسے پر پہنچنے کیلیے پورے 326 دن انتظار کرنا پڑا۔17 میں سے 13 بولرز نے 399 سے 400 کا فاصلہ ایک ہی ٹیسٹ میں عبور کیا، جیمز اینڈرسن کو 4، ڈیل اسٹین کو 7 اور اسٹورٹ براڈ کو 76 دن لگے۔ناتھن لائن نے آسٹریلیا میں 53 ٹیسٹ میچز کھیلے، ان کی ہوم ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 204 ہے جو انھوں نے 32.87 کی اوسط سے حاصل کیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments