Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلیوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا...

یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان

نئی دہلی(این اے نیوز) سابق اسپرنٹ اسٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔جمیکا کے سابق اسپرنٹ اسٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے، وہ گلف میں ایک نئی ٹی 20 لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں، بھارت کے اسپورٹس چینل کی جانب سے کسی خلیجی ملک میں ٹی 20 لیگ شروع کرنے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے، اسی کیلیے منتظمین اور بولٹ رابطے میں ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments