Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانطلال چوہدری کی آصف زرداری اور بلاول کے بارے میں غیر اخلاقی...

طلال چوہدری کی آصف زرداری اور بلاول کے بارے میں غیر اخلاقی بیان کی وضاحت

لاہور(این اے نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں اپنے غیر اخلاقی بیان کی وضاحت دے دی۔شہباز شریف کی زرداری پر تنقید لیکن طلال چوہدری کی بدکلامی پر خاموشیطلال چوہدری نے کہا کہ انہیں اس بیان پر افسوس ہے، ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا لیکن یہ بیان پیپلز پارٹی کے شریف خاندان کے بارے میں کہے گئے نازیبا جملوں کا رد عمل تھا۔طلال چوہدری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی ان کے بیان کے پیچھے نہ چھپے بلکہ یہ بتائے کہ پیسے سے ووٹ کیوں خریدے؟

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments