Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeشوبزایشیا کی 50 بااثر شوبز شخصیات میں پاکستانی بھی شامل

ایشیا کی 50 بااثر شوبز شخصیات میں پاکستانی بھی شامل

نیویارک(این اے نیوز) برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے ایشیا کی 50 بااثر شخصیات میں پاکستانی فنکاروں کو بھی شامل کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر شخصیات کی مکمل فہرست 10 دسمبر کو جاری ہو گی۔ اخبار ایسٹرن آئی کے مطابق ایشیا کی 50 بااثر شخصیات میں پہلے نمبر پر بھارتی اداکار پربھاس ہیں، دوسرے نمبر پر پاکستانی اداکار رز احمد ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا ہیں۔پاکستانی اداکارہ سجل علی ٹاپ ٹین میں موجود ہیں، حدیقہ کیانی کو 30 واں نمبر دیا گیا ہے۔ عاطف اسلم 25 ویں، یمنی زیدی 35 ویں جبکہ بلال عباس 39 ویں نمبر پر ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments