Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeبزنسعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے

کراچی(این اے نیوز) عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی سے 1771 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کی کمی واقع ہوئینتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 124200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 106481 روپے ہوگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460 روپے پر مستحکم رہی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments