Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeبزنسامریکہ نے چینی صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگا دی

امریکہ نے چینی صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (این اے نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے ایغور مسلمانوں کے ساتھ سختی پر چین کے صوبے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی کے لئے قانون منظور کر لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایغور فورس لیبر پریوینشن ایکٹ ایک کے مقابلے 428 کی اکثریت سے منظور کیا گیا۔ اس کے تحت چین سے سامان بھجوانے والوں کو ثابت کرنا ہو گا کہ مذکورہ اشیا سنکیانگ میں جبری مزدوری کے ذریعے تیار نہیں کی گئیں۔
سپیکر نینسی پلوسی نے ووٹنگ سے پہلے اراکین سے کہا تھا کہ اس وقت بیجنگ ایغور اور دیگر مسلمان اقلیتوں کے خلاف جبر اور ان کو دبانے کی مہم میں تیزی لا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments