Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا معاملہ، روس چین کی حمایت میں...

ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا معاملہ، روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا

ماسکو: (این اے نیوز ) ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کے معاملہ پر روس چین کی حمایت میں سامنے آ گیا، اولمپکس کمیٹی کے چیئرمین نے سفارتی بائیکاٹ کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا ہےامریکا ، آسٹریلیا ، کینیڈا اور برطانیہ کی جانب سے سرمائی اولمپکس میں اپنے سفارتی وفد نہ بھیجنے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر روس کے اولمپکس کمیٹی کے چیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم یورپی ممالک کی طرف سے 2022 ونٹر اولپکس کے لیے چین کے سفارتی بائیکاٹ کے اعلان کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک انتہائی احمقانہ عمل ہے۔اس سے قبل فرانس نے بھی چین کے سفارتی بائیکاٹ کی امریکی مہم کی حمایت سے انکار کردیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments