Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeتازہ ترینچارج سنبھالتے ہی آئی جی اسلام ؔآباد کا ایسا اقدام کہ...

چارج سنبھالتے ہی آئی جی اسلام ؔآباد کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو

اسلام آباد(این اے نیوز رپورٹ) آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے اپنے عہدے کا چارچ پولیس شہدا کی فیملی ساتھ لیا۔چارج لینے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پولیس فورس کے شہدا کی فیملیز اور بچوں کو مدعو کیا گیا تھا۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ میری پہلی ذمہ داری شہدا کی فیملی کو سہولت فراہم کرنا ہے،آپ لوگوں نے یہاں آکر مجھ پر احسان کیا،میں جو کچھ بھی ہوں آپ لوگوں کی دعا کی وجہ سے ہوں۔کوشش کریں گے تمام شہدا کے بچوں کو اچھے سکولوں میں داخلہ کروائیں۔جن شہدا کی فیملیز کے گھروں کو مسئلہ ہوں وہ بھی حل ہونگے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments