Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeشوبزعدالت کی زوہیب حسن کو ہرجانہ کیس میں جواب جمع کرانے کی...

عدالت کی زوہیب حسن کو ہرجانہ کیس میں جواب جمع کرانے کی ہدایت

کراچی(این اے نیوز رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے نازیہ حسن کے سابق شوہر کی درخواست پر زوہیب حسن کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ہائیکورٹ میں معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے سابق شوہر کی زوہیب حسن کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔عدالت نے ذوہیب حسن کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور ذوہیب حسن کو اس معاملے پر بیان دینے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع بھی کردی۔ عدالت نے زوہیب حسن کو سابق شوہر کیخلاف کسی قسم کا بیان دینے سے روک رکھا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments