Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپنجابننکانہ صاحبریسکیو عملہ نے حادثات میں زخمی ہونےوالوں کو طبی امداد کےلئے ہسپتال...

ریسکیو عملہ نے حادثات میں زخمی ہونےوالوں کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا

ننکانہ صاحب(بیورورپورٹ)ٹریفک کے مختلف حادثات میںدو خواتین سمیت گیارہ زخمی،ایک فرد جاں بحق تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122محمد اکرم پنوار نے بتایا کہ مختلف ٹریفک حادثات میں30سالہ عبدالغنی،23سالہ مقبول،25سالہ علی رضا،35سالہ کوثر،40سالہ ریحانہ،27سالہ صلاح الدین،45سالہ زمان،20سالہ احمد،22سالہ شاہ زیب،28سالہ اویس،30سالہ نعمان،28سالہ ذوالقرنین،18سالہ عدنان اور100سالہ آمنہ بی بی و دیگر زخمی ہو گئے شاہ کوٹ مین جی ٹی روڈنزد جاٹ نگر پٹرولنگ پوسٹ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں 60سالہ نذیر احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا تمام زخمیوں کو ریسکیو1122نے فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیااوراس کے علاوہ ریسکیو1122ننکانہ صاحب نے ڈاکٹرز کی طرف سے ضلعی سطح پر19نا قابلِ علاج مریضوں کوپیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے لاہور اور فیصل آباد کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں بحفاظت منتقل کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments