Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلشکیب تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر

شکیب تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر

لاہور(این اے نیوز رپورٹ) بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر بن گئے۔شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر بن گئے،انھوں نے یہ سنگ میل پاکستان کیخلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں عبور کیا۔شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments