Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلمتحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولرکی6 بالز پر 6 وکٹیں

متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولرکی6 بالز پر 6 وکٹیں

دبئی(این اے نیوز رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولر ہرشیٹ سیٹھ نے 6 بالز پر اتنی ہی وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔عجمان اوول میں کاروان انڈر 19 گلوبل لیگ میں دبئی اسٹالیٹس اور ایک پاکستانی مہمان سائیڈ کے درمیان میچ میں ہرشیٹ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا۔انھوں نے میچ میں صرف 4 رنز کے عوض 8 وکٹیں لیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments