Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلفاسٹ بولر احمد دانیال بھی بگ بیش کھیلنے آسٹریلیا پہنچ گئے

فاسٹ بولر احمد دانیال بھی بگ بیش کھیلنے آسٹریلیا پہنچ گئے

میلبورن(این اے نیوز رپورٹ) فاسٹ بولر احمد دانیال بھی بگ بیش کھیلنے میلبورن پہنچ گئے۔پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے نام کمانے والے احمد دانیال کا میلبورن اسٹارز سے معاہدہ ہوا ہے۔ اس سے پہلے لاہور قلندرز کے حارث رؤف دلبر حسین اور سیدو فریدون کے بھی میلبرن اسٹارز سے معاہدے ہو چکے ہیں۔نوجوان پیسر احمد دانیال لاہور قلندرز پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام سے سامنے آئے۔میلبورن اسٹارز کے جی ایم بلیر کے مطابق احمد دانیال آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں اور 72 گھنٹوں کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments