Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپنجاباوکاڑہپاکستان تحریک اتحاد پورے ملک میں الیکشن لڑے گی اور اپنے امیدوار...

پاکستان تحریک اتحاد پورے ملک میں الیکشن لڑے گی اور اپنے امیدوار کھڑے کرے گی

حجرہ شاہ مقےم(نامہ نگار)پاکستان کو مثالی ریاست بنانے کا مقصد لے کر چلے روایتی سیاست کو ختم کر کے ایک نےا انداز اپنائےں گے چوہدری اورنگزیب جٹ چےئرمےن پاکستان تحریک اتحادانہوں کے کہا معیشت مظبوط ہو گی تو ملک میں بےروز گاری ختم ہو گی اور بے روز گاری ختم کرنامیری اولین مشن ہے پاکستان تحریک اتحاد کا مشن مہنگائی ختم کرنا ہے مہنگائی ختم ہو گی تو ہر طرف خوشحالی کا دور دورہ ہو گا ہم انشااللہ کسی کو بے روز گار نہیں رہنے دےں گے ملک کی معاشیات اور اداروں کو مضبوط کرنا ہے تاکہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہو سکے پاکستان تحرےک اتحاد پورے پاکستان میں الیکشن لڑے گی اور اپنے امیدوار کھڑے کرے گی چوہدری اور نگزیب جٹ سراءاپنے آبائی حلقہ اےن اے 143سے بھر پور انداز سے الیکشن لڑیں گے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments