Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلبھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹرتباہ،جنرل بپن راوت کی ہلاکت کا خدشہ

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹرتباہ،جنرل بپن راوت کی ہلاکت کا خدشہ

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سوارتھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹرمیں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد سوارتھے۔ 5 لاشوں کوہیلی کاپٹرکے ملبے سے نکال لیا گیا جبکہ 2افراد کوشدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بھارتی فوجی حکام نے ہیلی کاپٹرحادثے میں سابق آرمی چیف اورموجود ڈیفنس چیف آف اسٹاف بپن راوت کے ہلاک یا زخمی ہونے سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments