Thursday, January 27, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeبزنسوفاقی قرضے 40 ہزار279 ارب روپے سے بڑھ گئے

وفاقی قرضے 40 ہزار279 ارب روپے سے بڑھ گئے

اسلام آباد(این اے نیوز رپورٹ) وفاقی حکومت کے قرضے 40 ہزار279 ارب روپے سے بڑھ گئے جب کہ موجودہ حکومت کے 38 ماہ میں 15 ہزار 547 ارب روپے اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق حکومت کے ملکی قرضے 26 ہزار467 ارب 70 کروڑ روپے ہو گئے۔موجودہ دور میں اندرونی قرضے9ہزار 677 ارب، غیر ملکی قرضے 13ہزار811 ارب روپے سے بڑھ گئے۔موجودہ دور میں بیرونی قرضہ 5 ہزار 869 ارب روپے بڑھا۔ اگست 2018 ء میں وفاقی حکومت کے قرضے 24 ہزار 732 ارب روپے تھے، جس میں اندرونی قرضے 16 ہزار 790 ارب اور بیرونی قرضے7 ہزار 942 ارب روپے تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments