Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeشوبزمسجد میں ڈانس کا معاملہ؛ صباقمر اور بلال سعید عدالت میں پیش

مسجد میں ڈانس کا معاملہ؛ صباقمر اور بلال سعید عدالت میں پیش

لاہور﴿این اے نیوز﴾ تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزمہ صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مصطفی یزدانی نے صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 7 فروری تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔گزشتہ پیشی پر مقدمے کی ملزمہ اداکارہ صبا قمر بیمار ہو گئی تھیں اور حاضری معافی کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزموں کو طلب کیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments