Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلکوہلی کا صفر پر آؤٹ، شائقین نے سوشل میڈیا پر عدالت لگادی

کوہلی کا صفر پر آؤٹ، شائقین نے سوشل میڈیا پر عدالت لگادی

ممبئی﴿این اے نیوز﴾ نیوزی لینڈ سے جاری ممبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویرات کوہلی کو صفر پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دیا گیا تھا جو کہ خاصا متنازع رہا تھا۔بھارتی میڈیا نے اپنے طور پر قارئین اور شائقین سے سروے کرایا، جس کے مطابق اکثریت نے کوہلی کو ناٹ آؤٹ قرار دیا ہے، سروے میں مختلف سوالات رکھے گئے تھے۔کوہلی کے آؤٹ سے متعلق سوال پر 6686 افراد نے ان کے حق میں رائے دی جبکہ 2088 کا کہناتھا کہ بھارتی کپتان اس موقع پر ” آؤٹ ” تھے، 5596 افراد نے بھارت میں امپائرنگ کے معیار کو خراب گردانا جبکہ 3177 افراد نے مثبت رائے کااظہار کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments