Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانپاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ، 2 فوجی افسران...

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ، 2 فوجی افسران شہید

راولپنڈی: ﴿این اے نیوز رپورٹ﴾ پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ اور ریسکیو ہیلی کاپٹرز اور فوج کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔یاد رہے کہ 7 اپریل 2012 کو سیاچن میں برف کا تودا گرنے سے 124 فوجی اور 11 شہری شہید ہوئے تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments