Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeتازہ ترینسیالکوٹ واقعے پر ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا، فواد چوہدری

سیالکوٹ واقعے پر ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا، فواد چوہدری

سیالکوٹ: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر ہم سب متحد ہیں، اس واقعہ سے ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا، پاکستان ترقی پسندملک ہے اور ہمارے ادارے مضبوط ہیں تاہم انتہاپسندی کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں لہذا سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ بھی اس خطرے سے نمٹنا چاہتی ہے کیوں کہ سیاست اور جمہوریت کے لیے قانون کی عملداری ضروری ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments