Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلپی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا

پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا

لاہور:(این اے نیوز رپورٹ) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا اور ایونٹ کے 15 میچز کراچی جب کہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔لیگ کا افتتاحی میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا جائے گا، 28 جنوری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مد مقابل آئیں گے جب کہ ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔کوالیفائر 23 فروری جب کہ پہلا اور دوسرا ایلیمنٹر بالترتیب 24 اور 25 فروری کو کھیلا جائے گا، ایونٹ کے لیے پلیئرز کی ڈرافٹنگ 12 دسمبر کی سہ پہر 3 بجے لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوگی۔ آصف علی، حارث رؤف اور محمد رضوان پلاٹینم کٹیگری جب کہ صہیب مقصود اور حیدر علی ڈائمنڈ کیٹگری کا حصہ بن گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments