Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستاناپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، فواد...

اپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، فواد چوہدری

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے ک ہاپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے اپوزیشن کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔وزیراطلاعات نے کا کہ 70 سالوں میں پہلی بار کوئی حکومت سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کررہی ہے، یہ سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے، اپوزیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور سنجیدگی سے اجلاس میں شرکت کرے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments