0

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا

لاہورپنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں لگائے گے لاک ڈاؤن کا فیصلہ واپس لے لیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ فیصلہ اسموگ میں کمی کے باعث کیا گیا۔11 اور 12 نومبر، ہفتے واتوار کے روز لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، ان علاقوں میں اسکول وکالج بند رہیں گے جب کہ ریسٹورنٹ شام 6 بجے کھل جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں