0

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ قبل ازیں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں