0

ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 غیر آئینی قرار

سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون 2023 غیر آئینی قرار دے دیا۔متفقہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا۔ جسٹس منیب اختر کا اضافی نوٹ بھی متفقہ فیصلے کا حصہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں