0

تربت؛ ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق لڑکیوں کی عمریں 10 سے 17 برس تک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں