0

چیرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت میں وقفہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج نے چیرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔وکیل الیکشن کمیشن سعد حسن عدالت میں پیش ہوئے اور وکیل امجد پرویز ہائیکورٹ میں ہیں وہ دلائل دیں گے۔جج نے کہا کہ وقفہ کر رہے ہیں دلائل دیں نہیں تو میں فیصلہ محفوظ کر لوں گا۔عدالت نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں