0

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما افتخار درانی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں