0

128سال بعد اولمپک گیمز میں کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن

128 سال بعد اولمپک گیمز میں کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ہوگیا۔اولمپک گیمز میں 128 سال بعد کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ہوگیا، لاس اینجلس گیمز 2028میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس میں 5، 5 ٹیموں کو ایکشن میں آنے کا موقع دینے کا پلان بنایا جارہا ہے۔آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائرز کا فیصلہ کیا جائے گا، کرکٹ کی شمولیت سے منتظمین کو ایشیائی مارکیٹ میں اولمپک گیمز کی کمرشل مارکیٹ سے بھی ریونیوز بڑھانے کا موقع ملے گا،اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے مہم میں تیزی آتی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں