0

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس

عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کردیے۔یئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی ہے۔یرشرعی نکاح کیس، ڈسٹرکٹ کورٹ کی سول جج کو مقدمہ دوبارہ سننے کی ہدایت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عدت کے دوران نکاح کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق غیر شرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں